the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 ایشیا کپ کی سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں شمار ہندستانی کرکٹ ٹیم اتوار کو میزبان بنگلہ دیش کے خلاف ٹورنامنٹ میں اپنی مضبوط ٹیم کی ترتیب کو برقرار رکھتے ہوئے چھٹی مرتبہ چیمپئن بننے کے لیے میدان میں اترے گی۔
ہندستان اور سری لنکا ایشیا کپ میں پانچ پانچ بار خطاب حاصل کر چکے ہیں اور



مشترکہ طور پر کامیاب ٹیمیں ہیں۔
اگر میزبان بنگلہ دیش کو ہندستان فائنل میں شکست دیتا ہے تو اسے چھٹی اور سب سے زیادہ بار ایشیا کپ کا چیمپئن بننے کا شرف حاصل ہو جائے گا. وہیں زبردست فارم میں چل رہی بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی بار خطاب حاصل کرنے کے لئے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے میدان میں اترے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.